حدیث نمبر: 33230
٣٣٢٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي صادق أن رجلًا ⦗٢٧٥⦘ سأل عليا عن امرأة ماتت (وتركت) (١) (أختيها) (٢) وأمها مملوكة، فقال علي: هل يحيط السدس برقبتها؟ فقال: لا، فقال: دعنا منها سائر اليوم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابو صادق سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس کی بہن فوت ہوگئی اس حال میں کہ اس کی ماں غلام ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا اس کے مال کا چھٹا حصہ اس کی ماں کو آزاد کرانے کے لئے کافی ہوسکتا ہے ؟ اس نے کہا نہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے آج کا دن اس میں غور کرنے کی مہلت دو ۔

حواشی
(١) زيادة (وتركت) من: [م]
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (أختها).
(٣) منقطع؛ أبو صادق لم يسمع من علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33230
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33230، ترقيم محمد عوامة 31797)