مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون) باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 33229
٣٣٢٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي صادق عن علي قال: المملوكون لا يرثون ولا يحجبون (١).مولانا محمد اویس سرور
ابو صادق سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ غلام کسی کے وارث ہوتے ہیں نہ ہی کسی کو وراثت سے روکتے ہیں۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو صادق لم يسمع من علي.