حدیث نمبر: 33217
٣٣٢١٧ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني (عن الحكم) (١) عن شموس (الهندية) (٢) قالت: قاضيت إلى علي في أبي مات ولم يترك غيري ومولاه، فأعطاني النصف ومولاه النصف (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شموس کندیہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے باپ کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فیصلہ لیا ۔ جبکہ میرے والد صاحب فوت ہوئے تھے اور سوائے میرے اور اپنے آقا کے کسی کو نہیں چھوڑا تو انہوں نے آدھا مال مجھے عطا فرمایا اور آدھا مال ان کے آقا کو۔

حواشی
(١) سقط من [م]: (عن الحكم).
(٢) في [هـ]: (الكندية) آخذا من سنن الدارمي (٣٠١٤)، وانظر: سنن سعيد ١/ (١٧٦)، ومسائل أحمد وإسحاق ٢/ ٤٢٩.
(٣) مجهول؛ لجهالة شموس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33217
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33217، ترقيم محمد عوامة 31786)