مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في بني عم أحدهم أخ لأم باب: ان چچا زاد بھائیوں کا بیان جن مین سے ایک ماں شریک بھائی بھی ہو
حدیث نمبر: 33154
٣٣١٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: أتي في بني عم أحدهم أخ لأم، وكان ابن (مسعود) (١) أعطاه المال كله، فقال علي: يرحم اللَّه أبا عبد الرحمن إنه كان لفقيه، لو كنت لأعطيه السدس، وكان شريكهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ان چچا زاد بھائیوں کا مسئلہ لایا گیا جن میں سے ایک ماں شریک بھائی تھا، جبکہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس ماں شریک کو پورا مال دیا تھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ابو عبد الرحمن پر رحم فرمائے، وہ بلاشبہ فقیہ تھے ، اگر میں ہوتا تو اس کو چھٹا حصّہ دیتا ، اور پھر وہ مال میں دوسرے چچا زاد بھائیوں کا شریک ہوتا۔
حواشی
(١) في النسخ (عباس)، وتصويبه من قوله (أبا عبد الرحمن)، وهكذا أخرجه البيهقي ٦/ ٢٤٠، والدارمي (٢٨٨٩)، وسعيد بن منصور ١/ (١٢٨)، والطبراني (٨٤٧٩)، وابن عساكر ٣٣/ ١٥١، وعبد الرزاق (١٩١٣٣).