مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في رجل مات وترك ابنته وأخته باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی
حدیث نمبر: 33133
٣٣١٣٣ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن عبد اللَّه ابن عتبة في ابنة وأخت قال: النصف والنصف.مولانا محمد اویس سرور
ابو حصین سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے بیٹی اور بہن کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ان کو آدھا آدھا ملے گا۔