مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في رجل مات وترك ابنته وأخته باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی
حدیث نمبر: 33131
٣٣١٣١ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: حدثت ابن الزبير يقول معاذ فقال: أنت رسولي إلى ابن (عتبة) (١) فمره بذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا فرمان بتایا تو انہوں نے کہا کہ تم ابن عتبہ کی طرف میرے قاصد ہو اس کو اس کا حکم دو ۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عيينة)، وفي [ط، هـ]: (عقبة).