مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في زوج وأبوين من كم هي؟ باب: یہ باب ہے شوہر اور والدین کے بارے میں ، کہ ان کا حصّہ کس طرح نکالا جائے گا
حدیث نمبر: 33123
٣٣١٢٣ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة (عن) (١) سليمان قال: كان إبراهيم يفرضها كما فرضها زيد.مولانا محمد اویس سرور
زائدہ سے روایت ہے کہ سلیمان نے فرمایا کہ ابراہیم اس مسئلے کا وہی جواب دیا کرتے تھے جو حضرت زید رضی اللہ عنہ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].