مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
ما قالوا في تعليم الفرائض باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
حدیث نمبر: 33102
٣٣١٠٢ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن مورق قال: قال عمر: (تعلموا) (١) اللحن، والفرائض، والسنة، كما تعلمون القرآن (٢).مولانا محمد اویس سرور
مورّق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ لہجوں اور میراث اور حدیث کا علم بھی حاصل کرو جیسا کہ تم قرآن پاک کا علم حاصل کرتے ہو۔
حواشی
(١) في [م]: (تعلمنا).