مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
ما قالوا في تعليم الفرائض باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
حدیث نمبر: 33097
٣٣٠٩٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا موسى (بن) (١) (عُلِيّ) (٢) بن رباح عن أبيه أن عمر خطب الناس بالجابية فحمد اللَّه وأثنى عليه، ثم قال: من أحب أن يسأل عن ⦗٢٤٥⦘ القرآن فليأت أبي بن كعب، ومن أحب أن يسأل عن الفرائض فليأت زيد بن ثابت (٣).مولانا محمد اویس سرور
علی رضی اللہ عنہ بن رباح سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو مقام جابیہ میں خطبہ دیا ، حمدوثنا کے بعد ارشاد فرمایا : جو قرآن کے بارے میں سوال کرنا چاہے وہ ابی بن کعب کے پاس آئے ، اور جو علم الفرائض ( علم المیراث) کے بارے میں سوال کرنا چاہے وہ زید بن ثابت کے پاس آئے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (عَلي).
(٣) منقطع؛ عُلِي لم يدرك عمر.