حدیث نمبر: 33095
٣٣٠٩٥ - حدثنا أبو معاوية (عن الأعمش) (١) عن مسلم عن مسروق أنه قيل له: هل كانت عائشة تحسن الفرائض؟ فقال: أي والذي نفسي بيده، لقد رأيت مشيخة أصحاب محمد ﷺ الأكابر يسألونها عن الفرائض (٢).
مولانا محمد اویس سرور

مسلم سے روایت ہے کہ حضرت مسروق سے پوچھا گیا کہ کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا میراث کا علم جانتی تھیں ؟ فرمانے لگے کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میر ی جان ہے میں نے بڑے مشائخِ صحابہ کو دیکھا ہے کہ ان سے میراث کے بارے میں سوالات کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) زيادة (عن الأعمش) من: [أ، ب، جـ، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33095
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33095، ترقيم محمد عوامة 31684)