مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
ما قالوا في تعليم الفرائض باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
حدیث نمبر: 33092
٣٣٠٩٢ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عمر: تعلموا الفرائض فإنها من دينكم (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : علم میراث کو حاصل کرو کیونکہ میراث تمہارے دین کا حصّہ ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.