مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي لأم ولده باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33031
٣٣٠٣١ - حدثنا معتمر قال: قلت ليونس: رجل وهب لأم ولد شيئًا ثم مات، قال: كان الحسن يقول: هو لها.مولانا محمد اویس سرور
معمر کہتے ہیں کہ میں نے یونس سے عرض کیا کہ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس نے اپنی ام ولد باندی کو کچھ عطیہ دیا پھر مرگیا، فرمایا کہ حسن فرمایا کرتے تھے کہ وہ عطیہ اسی باندی کا ہے۔