مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي لأم ولده باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33029
٣٣٠٢٩ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر قال: أوصى الشعبي لأم ولده.مولانا محمد اویس سرور
جابر فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کی تھی۔