حدیث نمبر: 33028
٣٣٠٢٨ - حدثنا خالد بن حبان عن جعفر بن برقان قال: قلت لميمون بن مهران: الرجل يوصي لأم ولده، قال: هو جائز.
مولانا محمد اویس سرور

جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے میمون بن مہران سے پوچھا کہ کیا آدمی اپنی امِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا ایسا کرنا جائز ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33028
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33028، ترقيم محمد عوامة 31623)