مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي لأم ولده باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33027
٣٣٠٢٧ - حدثنا ابن عليه عن سلمة بن علقمة عن الحسن أن عمران بن حصين أوصى للأمهات أولاده (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے اپنی اُمِّ ولد باندیوں کے لئے وصیت کی تھی۔