مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي لأم ولده باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33026
٣٣٠٢٦ - حدثنا هشيم عن حميد عن الحسن أن عمر أوصى لأمهات أولاده بأربعة آلاف أربعة آلاف (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی اُمِّ ولد باندیوں کے لئے چار چار ہزار درہم کی وصیت کی تھی۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.