مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الوصي يشهد، هل يجوز أم لا؟ باب: جو وصی گواہی دے کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی یا نہیں؟
حدیث نمبر: 33025
٣٣٠٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا يجوز، هو خصم.مولانا محمد اویس سرور
جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں کہ وصی کی گواہی جائز نہیں، بلکہ وہ فریقِ مخالف کے حکم میں ہے۔