مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: أمر الوصي جائز وهو بمنزلة الوالد باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
حدیث نمبر: 33022
٣٣٠٢٢ - حدثنا وكيع عن شريك عن مغيرة عن الشيباني عن الشعبي قال: الوصي بمنزلة الوالد.مولانا محمد اویس سرور
شیبانی حضرت شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ وصی باپ کے درجے میں ہوتا ہے۔