مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يريد السفر فيوصي ما يجوز له (من) ذلك باب: اس آدمی کا بیان جو سفر کے ارادے کے بعد وصیت کرے ، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف کرنا جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33014
٣٣٠١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن الشعبي عن شريح قال: إذا وضع رجله في الغرز فما تكلم به من شيء فهو من ثلثه.مولانا محمد اویس سرور
شعبی سے روایت ہے کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا جب کوئی آدمی اپنے پاؤں رکاب میں ڈالے تو اس وقت وہ اپنے مال کے بارے میں جو بات کہے ایک تہائی مال میں سے پوری کی جائے گی۔