مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: الوصية مضمونة أم لا؟ باب: ان حضرات کا بیان جن سے منقول ہے کہ وصیت ذمہ داری میں آتی ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 33000
٣٣٠٠٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس أنه كان يرى الوصية مضمونة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بن میسرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت طاؤس وصیت کو ذمہ داری میں داخل کیا کرتے تھے۔