مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في الوضوء بسؤر الهر باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 330
٣٣٠ - حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة عن ابن عباس قال: الهر من متاع البيت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بلی گھر کا ایک سامان ہے۔