مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: الوصية مضمونة أم لا؟ باب: ان حضرات کا بیان جن سے منقول ہے کہ وصیت ذمہ داری میں آتی ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 32999
٣٢٩٩٩ - حدثنا (١) يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: الوصية ليست بمضمونة، إنما هي بمنزلة الدين في (مال) (٢) الرجل.مولانا محمد اویس سرور
ابن جریج روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ وصیت کا ضمان نہیں ہے یہ تو آدمی کے مال میں قرضے کی طرح ایک چیز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: زيادة (حدثنا وكيع).
(٢) سقط من: [ح، هـ].