مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في قوله: ﴿إن ترك خيرا الوصية﴾ باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان (إِن تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ)کا بیان
حدیث نمبر: 32998
٣٢٩٩٨ - حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الحسن قال: نسختها آية] (١) الفرائض، وتُرِك الأقربون ممن لا يرث.مولانا محمد اویس سرور
أشعت سے روایت ہے کہ حسن نے فرمایا کہ اس آیت کو میراث کی آیت نے منسوخ کردیا ہے، اور قریبی رشتہ داروں میں سے ان کو چھوڑ دیا ہے جو وارث نہیں ہوتے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].