مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من رخص أن يوصي بماله كله باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے پورے مال کی وصیت کرنے کو جائز فرمایا ہے
حدیث نمبر: 32952
٣٢٩٥٢ - حدثنا جرير عن مغيرة أن أبا العالية أوصى بميراثه لبني هاشم.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے اپنے مال وراثت کی بنو ہاشم کے لئے وصیت کردی تھی۔