حدیث نمبر: 32943
٣٢٩٤٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن أبي (سعيد) (١) عن سعيد ابن جبير: ﴿وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينُ فَارْزُقُوهُمْ مِنْهُ﴾، قال: إن كانوا كبارا رضخوا وإن كانوا صغارا اعتذروا إليهم فذلك قوله: ﴿قَوْلًا مَعْرُوفًا﴾.
مولانا محمد اویس سرور

ابو سعد سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے آیت { وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینُ فَارْزُقُوہُمْ مِنْہُ } کی تفسیر میں فرمایا کہ اگر ورثاء بالغ ہوں تو ان لوگوں کو کچھ مال دے دیا جائے ، اور اگر ورثاء نابالغ ہوں تو ان لوگوں سے معذرت کرلی جائے ، یہ مطلب ہے { قَوْلاً مَعْرُوفًا } کا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سعد)، وهو: أبو سعد الأزدي، ويقال: أبو سعيد الأزدي قارئ الأزد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32943
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32943، ترقيم محمد عوامة 31544)