مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في قوله تعالى: ﴿وإذا حضر القسمة أولو القربى﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان
حدیث نمبر: 32942
٣٢٩٤٢ - حدثنا عبد الصمد عن حماد بن سلمة عن حجاج عن أبي إسحاق عن أبي بكر بن أبي موسى (و) (١) عبد الرحمن بن أبي بكر أنهما كانا يعطيان من حضر من هؤلاء.مولانا محمد اویس سرور
ابو اسحاق حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ اور عبد الرحمن بن ابی بکر کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ وہ آیت میں مذکور لوگوں میں جو موجود ہوتا اس کو مال دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).