مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في قوله تعالى: ﴿وإذا حضر القسمة أولو القربى﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان
حدیث نمبر: 32941
٣٢٩٤١ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة أن عروة قسم ميراث أخيه مصعب، (فأعطى) (١) من حضره من هؤلاء، وبنوه صغار.مولانا محمد اویس سرور
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عروہ نے اپنے بھائی مصعب کی میراث تقسیم کی تو آیت میں مذکورہ لوگوں میں سے جو وہاں موجود تھے ان کو بھی اس میں سے دیا، حالانکہ ان کے بچے نابالغ تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (فأعطاه).