حدیث نمبر: 32932
٣٢٩٣٢ - حدثنا عبد السلام عن حجاج عن الشعبي في رجل مات وترك ألفي درهم وعبدًا (قيمته) (١) ألف درهم، وأوصى لرجل بخمسمائة (وأعتق) (٢) العبد، قال: يعتق العبد وتبطل الوصية.
مولانا محمد اویس سرور

حجاج روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے وقت دو ہزار درہم اور ایک غلام چھوڑا جس کی قیمت ایک ہزار درہم تھی اور اس نے ایک آدمی کو پانچ سو روپے دینے کی وصیت کی اور غلام کو آزاد کردیا، فرمایا کہ غلام کو آزاد کردیا جائے گا اور باقی وصیت باطل ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (رقمته).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (وعتق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32932
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32932، ترقيم محمد عوامة 31534)