مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32931
٣٢٩٣١ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: يبدأ بالعتاقة.مولانا محمد اویس سرور
حکم روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا پہلے غلام کو آزاد کیا جائے گا۔