مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32930
٣٢٩٣٠ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء قال: بالحصص.مولانا محمد اویس سرور
حجاج حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ وصیت کو حصّوں کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا۔