مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32927
٣٢٩٢٧ - حدثنا جرير عن مغيرة (عن حماد) (١) عن إبراهيم قال: إنما يبدأ بالعتاقة إذا سمى مملوكا بعينه.مولانا محمد اویس سرور
حماد روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ غلام کی آزادی سے اس وقت سے ابتدا کی جائے گی جب وصیت کرنے والا غلام کو متعین کر کے آزاد کرے۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب].