مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32926
٣٢٩٢٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال يبدأ بالعتاقة.مولانا محمد اویس سرور
منصور ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ غلام کی آزادی سے ابتدا کی جائے گی۔