مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32925
٣٢٩٢٥ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن (مطرف) (١) عن الشعبي قال: بالحصص] (٢).مولانا محمد اویس سرور
مطرّف شعبی سے وصیت کے حصّوں کی بنیاد پر حق داروں کے درمیان تقسیم کرنے کے روایت کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (منصور).
(٢) سقط الخبر من: [أ].