مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32923
٣٢٩٢٣ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد أنه كان يقول في الوصية يكون فيها العتق فتزيد على الثلث، (قال) (١): الثلث بينهم بالحصص.مولانا محمد اویس سرور
ایوب روایت کرتے ہیں کہ محمد فرماتے ہیں کہ جس وصیت میں غلام کی آزادی بھی بیان کی گئی ہو اور وہ وصیت ایک تہائی مال سے بڑھ جائے تو ایک تہائی مال وصیت کے حق داروں میں حصّوں کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا
حواشی
(١) سقط من: [ب].