مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32920
٣٢٩٢٠ - حدثنا حفص عن أشعث، وحجاج عن الحكم عن شريح أنه كان يبدأ بالعتاقة.مولانا محمد اویس سرور
حکم روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ غلام کی آزادی سے ابتدا کیا کرتے تھے۔