مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32919
٣٢٩١٩ - حدثنا حفص وابن علية عن أشعث عن نافع عن ابن عمر قال: إذا كانت عتاقة ووصية بدئ بالعتاقة (١).مولانا محمد اویس سرور
نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب غلام کی آزادی اور وصیت جمع ہوجائیں تو غلام کی آزادی سے ابتدا کی جائے۔