مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث نمبر: 32918
٣٢٩١٨ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عت عمر قال: إذا كانت (وصية وعتاقة) (١) تحاصوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
مجاہد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب وصیت اور غلام کی آزادی جمع ہوجائے تو اس کو حصّوں پر تقسیم کرلیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (عتاقة ووصية).