مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: وصية العبد حيث جعلها باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ غلام کی وصیت اس جگہ نافذ ہو جائے گی جہاں اس نے کی
حدیث نمبر: 32916
٣٢٩١٦ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: وصية الرجل حيث جعلها إلا أن يتهم الوصي (١).مولانا محمد اویس سرور
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حسن اور محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ آدمی کی وصیت اس جگہ نافذ ہوجائے گی جہاں اس نے کی الّا یہ کہ وصیت کے ذمہ دار پر تہمت آجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة كلمة (به).