مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: لا تجوز وصية الصبي حتى يحتلم باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ بچے کی وصیت جائزنہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 32906
٣٢٩٠٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن (١) الحسن قال: لا تجوز وصيته.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے منقول ہے کہ نابالغ بچے کی وصیت جائز نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (يونس عن).