مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: لا تجوز وصية الصبي حتى يحتلم باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ بچے کی وصیت جائزنہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 32905
٣٢٩٠٥ - حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر بن عبد اللَّه عن مكحول قال: سمعته يقول: إذا بلغ الغلام خمسة عشر جازت وصيته.مولانا محمد اویس سرور
مکحول فرماتے ہیں کہ جب بچہ پندرہ سال کا ہوجائے تو اس کے لئے وصیت کرنا جائز ہے۔