مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من قال: لا تجوز وصية الصبي حتى يحتلم باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ بچے کی وصیت جائزنہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 32902
٣٢٩٠٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا يجوز عتق الصبي، ولا وصيته، ولا بيعه، ولا شراؤه، ولا طلاقه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ بچے غلام کا آزاد کرنا، اس کی وصیت اور اس کی خریدو فروخت اور اس کی طلاق درست نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.