مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
الرجل يوصي أن يتصدق عنه بماله كله فلا ينفد ذلك حتى يموت باب: اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی
حدیث نمبر: 32884
٣٢٨٨٤ - حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: من صنع في ماله شيئًا لم (ينفذه) (١) حتى يحضره الموت فهو في سبيله.مولانا محمد اویس سرور
عثمان بن أسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا : جس نے اپنے مال میں کوئی ایسی وصیت کی جسے اس نے موت تک نافذ نہیں کیا تو وہ اس مصرف میں جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب، م]: (ينفذ).