مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من كان يستحب أن يكتب في وصيته إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي باب: ان حضرات کا ذکر جو اپنی وصیت میں یہ بات لکھنا اچھا سمجھتے تھے: اگر مجھے موت آ جائے قبل اس کے کہ میں اپنی وصیت میں تبدیلی کروں
حدیث نمبر: 32859
٣٢٨٥٩ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد قال: كانوا يوصون فيكتب الرجل (في) (١) وصيته إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي هذه.مولانا محمد اویس سرور
ہشام روایت کرتے ہیں کہ محمد نے فرمایا : لوگ جب وصیت کیا کرتے تھے تو اپنی وصیت میں لکھ دیا کرتے تھے کہ : ” اگر مجھے اپنی وصیت میں تبدیلی کرنے سے پہلے موت آجائے۔ “
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].