مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من كان يستحب أن يكتب في وصيته إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي باب: ان حضرات کا ذکر جو اپنی وصیت میں یہ بات لکھنا اچھا سمجھتے تھے: اگر مجھے موت آ جائے قبل اس کے کہ میں اپنی وصیت میں تبدیلی کروں
حدیث نمبر: 32857
٣٢٨٥٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون عن نافع قال: قالت عائشة: ليكتب الرجل في وصيته: إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي هذه (١).مولانا محمد اویس سرور
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : آدمی کو چاہیے کہ اپنی وصیت میں یہ بات لکھ دے : ” اگر مجھے موت آجائے قبل ازیں کہ میں اپنی اس وصیت کو تبدیل کروں۔ “