مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي للرجل بسهم من ماله باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے لئے اپنے مال کے ’’ ایک غیر متعین حصّے‘‘ کی وصیت کرے
حدیث نمبر: 32840
٣٢٨٤٠ - حدثنا عفان قال: (ثنا) (١) ابن مبارك عن (يعقوب بن) (٢) القعقاع عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
محمد بن صہیب روایت کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کی کہ اس وصیت کی کوئی وقعت نہیں کیونکہ اس نے مال کی مقدار بیان نہیں کی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، م]: (يعقوب بن أبي).