مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في الوضوء بسؤر الهر باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے بلی کے جوٹھے سے وضو کرنے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 328
٣٢٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (ابن حكيم) (١) قال: سألت أبا وائل عن سؤر السنور؟ فقال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن حکیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل سے بلی کے جوٹھے کا حکم دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من [خ] (ابن)، وفي [هـ]: (ابن حكم).