مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي للرجل بشيء من ماله باب: یہ باب ہے اس شخص کے بیان میں جو اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے
حدیث نمبر: 32787
٣٢٧٨٧ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن في الرجل يوصي للرجل بخمسين درهما من (ماله) (١) قال: يعجل ما بينه وبين ثلث العين.مولانا محمد اویس سرور
عمرو حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جو کسی کے لئے اپنے مال میں سے پچاس درہم کی وصیت کرے، آپ نے فرمایا کہ موجودہ نقد مال کے ایک تہائی حصے سے نکال کر دے دیے جائیں۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (مال).