حدیث نمبر: 3273
٣٢٧٣ - حدثنا وكيع عن نافع (١) بن عمر عن عمرو بن دينار: أنه صلى مع ابن الزبير فكان يغلس بالفجر فينصرف ولا يعرف بعضنا بعضا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبدا للہ بن زبیر کے ساتھ نماز پڑھی ہے، وہ فجر کی نماز کو اتنے اندھیرے میں پڑھا کرتے تھے کہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک دوسرے کو پہچانتے نہیں تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3273
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢١٧٣)، ومسدد كما في المطالب العالية (٢٦٤)، وبنحوه ابن ماجه (٦٧١).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3273، ترقيم محمد عوامة 3259)