مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3274

باب: جو حضرات فجر کو اندھیرے میں پڑھا کرتے تھے

من كان يغلس بالفجر

حدیث نمبر: 3274
٣٢٧٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرني عبد اللَّه بن إياس الحنفي عن أبيه قال: كنا نصلي مع عثمان الفجر (فننصرف) (١) وما يعرف بعضنا وجوه بعض (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایاس حنفی کہتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان کے ساتھ فجر کی نماز پڑھا کرتے تھے، جب ہم نماز سے فارغ ہوتے تو اتنا اندھیرا ہوتا کہ ہم ایک دوسرے کے چہرے کا پہچان نہیں سکتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: (فنصرف).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن إياس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3274
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3260»