حدیث نمبر: 3270
٣٢٧٠ - حدثنا يزيد بن هارون (عن منصور) (١) بن حيان قال: كتب عمر بن عبد العزيز إلى عبد الحميد أن غلس بالفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن حیان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے عبد الحمید کو خط لکھا کہ فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھا کرو۔
حواشی
(١) في [ب]: تكرار.